Banner
Picture 171 karakoroom_rankge_in_baltistan-prov_baltistan-balawaristan chhohar_khan_sher_qila_fort-dist_pooyaal-prov_brooshaal-balawaristan Picture 246 Picture 275 Picture 204 Ghe, talis may mnhadim hony waly makan ky mlby min lashin talash kia ja rha hay Picture 115 Z1ubpu4f Picture 027 pic11-11b pakistani_occupied_forces_camp_in_dayor_village-gilgit-prov_brooshaal-balawaristan bh Picture 325 Picture 031
اردو نیوز
حکومت اسلاآباد پیکج کے نشہ مہں لاشوں کا تحفہ دینا بند کرے / عبدالحمید خان PDF Print E-mail
 
علمی پرادری گلگت بلتستان کی ندد کیلہے کردار ادا کرے / منظور پروانہ PDF Print E-mail
 
قدرتی آفت سے تباہ حال گلگت بلتستان PDF Print E-mail
 
جشن آزادی اور سیلاب کی تباکاریاں PDF Print E-mail
 
FWO PDF Print E-mail
 
Press Conference GBNA PDF Print E-mail

 
پاکستان میں سیلاب سے تباہی و بربادی پر ا نسانیت رو رہی ہے'عبد الحمید PDF Print E-mail

برسلز( پ ر) بالاودستان نیشنل فرنٹ کے چیئرمین عبد الحمید خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سونامی سے بڑھ کر آنے والے سیلاب سے تباہی و بربادی سے انسانیت رو رہی ہے قیامت کا سماں ہے اگر گلگت بلتستان کی طرف دیکھا جائے تو وہاں بھی سیلاب سے تباہی کا سلسلہ شروع ہے دنیا بھر کے انسانوں کو انسانیت کے ناطے آگے بڑھنا چاہیے اور صرف مشکل کی اس گھڑی انسانوں کو موت سے منہ سے واپس لانے کیلئے خوراک اور اجناس کی فراہمی کے اقدام کریں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یہ انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ خطہ گلگت بلتستان کے گائوں قمراہ میں 52افراد ہلاک اور 160مکانات تباہ ہوئے ہیں گلگت بلتستان کا نمائندہ ہونے کے ناطے میری یہ خواہش ہے کہ مخیر حضرات اور اقوام عالم کو وہاں کی اصل پوزیشن و حقیقت سے آگاہ کریں تاکہ وہاں کے عوام کو مسائل کی دلدل سے نکال کر خوشحالی کی طرف راغب کر سکیں۔انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے دیگر علاقوں میں 22افراد ہلاک 40مکانات تباہ ہوتو روند، وارپل کھنبری، بوٹاگا، بابوسر، ہنزہ، چھبوگھڑ، غواڑی، سکارکوئی کوہستان سمیت دیگر علاقوں میں 500سے زائد انسانی جانوں کا نقصان ہوا ہے جبکہ 5لاکھ سے زائد کی آبادی بے گھر ہوگئی ہے اور پچاس ہزار کے قریب گھرانوں کے پاس کوئی چیز نہیں بچی بلکہ زمین مکانات اور جانوں سمیت تمام ضروریات زندگی سے محروم ہو گئے ہیں۔موجودہ اور حالیہ صورتحال کے پیش نظر اقوام متحدہ یورپی یونین ، امریکہ، کینیڈا، جاپان اور دیگر ممالک سے اپیل کرتے ہیں کہ نقد رقوم پاکستان کے کسی ادارے کے حوالے کرنے کی بجائے خوراک، گندم، کپڑے ، کمبل اور مکان تعمیر کرنے کی سہولیات براہ راست اسکردو ، گلگت ائیرپورٹ پہنچایا جائے اور متاثرہ گائوں کی مدد کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب کی وجہ سے موذی امراض پھیلنے کا بھی اندیشہ ہے۔ بیرونی ممالک کی کمپنیاں دوائیوں کی ترسیل کیلئے بھی کردار ادا کریں تاکہ عوام بدتر بیماریوں سے بچ سکیں۔ عبد الحمید خان نے اس موقع پر بالادوستان نیشنل فرنٹ کی طرف سے 10لاکھ روپے کی قلیل رقم کی امداد کا اعلان کیا جو ضرورت مند لوگوں تک پہنچائی جائے گی۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں صحافیوں سے بھی اپیل کی کہ وہ گلگت بلتستان کے عوام کی مدد کیلئے مضامین لکھیں اور انہیں سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچانے کیلئے اور ان کے حقوق دلوانے کیلئے مضامین لکھیں تاکہ انصاف کا بول بالا ہو۔

http://www.dailyausaf.com/news/id/37327/

 
گلگت بلتستان اور چترال کے سیلاب زدہ عوام کے لیے امداد کی اپیل PDF Print E-mail

 
قوم پرست نہی ارکان اسمبلی غدار ہیں - BNSO کنونشن PDF Print E-mail

 
گلگت بالتستان میں پاکستانی افواج کی موجودگئ مقامی آبادی کے لیے خطرہ - UNPO - ھفت روزہ بانگ سحر 5-06-2010 PDF Print E-mail

 
اسمبلی اور حکومت کی بے اختیاری - اندرونی خودمختاری کی حقیقت کھل گئ - ھفت روزہ بانگ سحر 5-06-2010 PDF Print E-mail

 
More Articles...
<< Start < Prev 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next > End >>

Page 1 of 23

Translate To

Browse this website in: