Banner
Picture 330 FieldsHunza DSC_2127 img_1274124657_627 Picture 309 Nanga Parbat Mountain2 rondu 01 IMG_5086 kk4 06-05-2011 BNF Seminar in Brussels - Gilgit-Baltistan Environmental Destruction and Vanishing Indigenous People-22 img_1274124765_258 Gulmit, north-west of Karimabad 2 KalashGirl6 jungle_of_juniper-on_the_way_of_rakaposhi-nagir-prov_brooshaal-balawaristan
اردو نیوز
پاکستان میں انتہاپسندی بڑھ رہی ہے، بھیانک نتائج نکلیں گے: مقررین PDF Print E-mail
اردو نیوز

جنیوا (خصوصی رپورٹ) یونائٹیڈ کشمیر پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سردار ممتاز خان نے انسانی حقوق کمیشن کے 22ویں اجلاس کے موقع پر سیمینار بعنوان ”پاکستان میں بڑھتی انتہاءپسندی کے آئندہ انتخابات پر اثرات“ کی صدارت کی ۔انٹرنیشنل جوبلی کمپین کی ڈائریکٹر مسز ایتابولڈا بالادرستان نیشنل فرنٹ کے چیئرمین عبدالحمید خان، مہران بلوچ اور سردار ممتاز خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں انتہاپسند گروپوں اور دہشت گردوں کی سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں اگر اس کو نہ روکا گیا تو اس کے نتائج بھیانک ہوں گے۔ سردار ممتاز خان نے محمد علی مرتضیٰ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اس کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے پر زور دیا۔ اینا بولڈا نے کہا کہ پاکستان میں جب تک متوازن اور جدید تعلیم سے نوجوان نسل کو روشناس نہیں کرایا جاتا، انتہاپسندی اور دہشت گردی ختم نہیں ہوسکتی۔ عبدالحمید خان نے کہا کہ خطے میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے عالمی طاقتیں اپنا کردار ادا کریں۔ گلگت بلتستان کے صدر سنگھے رتگ نہ کہا کہ افغانستان سے نیٹو افواج کے انخلاءکے بعد خطے میں دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ مہران بلوچ نے کہا کہ حکومت پاکستان مذہبی قوتوں کو جان بوجھ کر بلوچستان میں قوم پرست قوتوں کو کمزور کرنے کیلئے استعمال کر رہی ہے

 
Manzoor Parwana Interview PDF Print E-mail
اردو نیوز

 
Mansoor Parwana - 16-11-2012 PDF Print E-mail
اردو نیوز

 
Baad-e-Shimal 16-11-2012 PDF Print E-mail
اردو نیوز

 
GBUM Press Release PDF Print E-mail
اردو نیوز

 
Gilgit Baltistan : GBUM leader arrest in Skardu PDF Print E-mail
اردو نیوز

 
NNF Chairman interview PDF Print E-mail
اردو نیوز

 
BNF Chief's interview in Voice of Gilgit Baltistan PDF Print E-mail
اردو نیوز

 

 
GBUM Statment PDF Print E-mail
اردو نیوز

 
Bang -e- Sahar Editorial PDF Print E-mail
اردو نیوز

 
USA DELEGATION MEET GBUM CHAIRMAN MANZOOR PARWANA IN GILGIT (News) PDF Print E-mail
اردو نیوز

 
More Articles...
<< Start < Prev 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next > End >>

Page 2 of 29

Translate To

Browse this website in:

Map of Balawaristan

Minarls Map of Balawaristan

Hits

Content View Hits : 1442964